ابنا: شام کے اطلاعات اور نشریات کے وزیر عمران الزعبی نے ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردوغان پر ہمسایہ ممالک میں مداخلت اور دہشت گردی کو فروغ دینے پر شددی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردوغان کا دماغ اور سیاسی توازن خراب ہوگيا ہےاور مصر و شام میں اردوغان کی پالیسیاں شکست و ناکامی سے دوچار ہیں۔
الزعبی نے کہا کہ سلطنت عثمانیہ کے بارے میں اردوغان کا خواب چکنا چور ہوکر رہ گيا ہے اور اب یہ خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔
.......
/169